جمعرات , 25 اپریل 2024

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت آئندہ ہونے والے اسرائیلی انتخابات کی وجہ سے منسوخ کیا ہے، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا یہ مجوزہ دورہ 8 اور 9 ستمبر کو ہونا تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ 17 ستمبر کو ہوگی۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …