جمعہ , 19 اپریل 2024

کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا

جھڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا۔اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا جن میں 2 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ مفتی عمران نے نو مسلم خاندان کو کلمہ پڑھایا۔اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔ ان کے ماموں محمد علی بھی 6 سال پہلے مسلمان ہوئے تھے۔ ان کی زندگی میں انقلابی تبدیلی دیکھ کر انہوں نے بھی مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …