ہفتہ , 20 اپریل 2024

نیویارک میں جنرل اسمبلی سے قبل اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کی گونج

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک میں جنرل اسمبلی سے پہلے اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کی گونج، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف سمندر پار پاکستانیوں نے احتجاج کیا۔نیویارک میں فلوٹس پر کرفیو کلاک آویزاں کردی گئی جس کا نام ظلم کی گھڑی رکھا گیا ہے۔ڈیجیٹل اسکرین پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی تصاویر دکھائی جارہی ہیں جو ہزاروں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، فلوٹس پر لکھا ہے کشمیر عالمی ضمیر کیلئے ایک چیلنج ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …