ہفتہ , 22 فروری 2020

سوئٹزرلینڈ کا مودی کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھانے کا اعلان

بیرن(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد عالمی سطح پر بھارت کی رسوائی کا سلسلہ جاری ہے ۔سوئٹزرلینڈ کے محکمہ خارجہ کے مطابق بھارتی صدر سے ملاقات میں مقبوضہ وادی کی صورتحال ایجنڈے میں شامل ہو گی ۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سوئس حکام نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے سفر سے منع کیا تھا اور وہاں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

پاک-ایران سرحد پردہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایرانی …