اتوار , 22 ستمبر 2019

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر کی ظریف سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل بین الاقوامی جوہری ادارے کے عبوری سربراہ نے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب کے مہنگے امریکی ہتھیار یمنی ڈرونز کے سامنے ناکارہ ثابت:رائٹرز

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے امریکہ سے اپنی حفاظت کے لئے بڑے ہی مہنگے ہتھیار …