بدھ , 23 اکتوبر 2019

No Deal,No Compromise احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے کسی ڈیل کے امکان کو ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ انہوں نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ‘نو ڈیل نو کمپرو مائز’ احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوئی، اس دوران حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا پہلی بار احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے، پوری توجہ کشمیر کاز پر مورکوز ہے، جنرل اسمبلی میں خطاب اہم ہو گا۔بابر اعوان نے کہا کہ ڈیل کی خبریں پھیلانے والوں کو مایوسی ہو گی۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی فوجیوں کو عراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں

بغداد: امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ …