بدھ , 24 اپریل 2024

لیبیا میں ہوائی حملہ، 82 افراد ہلاک و زخمی

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔

اس سے قبل گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ کی زیر کنٹرول شرطے پروٹیکشن فورس (ایس پی ایف) نے کہا تھا کہ اس ہوائی حملے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوئے ۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …