جمعہ , 6 دسمبر 2019

سعودی عرب نے بحرین کی تیل پائپ لائن کو بند کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے تیل کے شدید بحران کے پیش نظر بحرین کو تیل منتقل کرنے والی پائپ لائن کو بند کردیا ہے۔رائٹرز کے مطابق یمنی کے حوثی مجاہدین نے سعودی عرب کے خام تیل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سعود؛ی عرب کے خام تیل کی سپلائی نصف سے کم رہ گئی ہے۔ اور سعودی عرب کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے۔ سعودی عرب نے تیل کے شدید بحران کے پیش نظر بحرین کو تیل منتقل کرنے والی تیل پائپ لائن کو مسدود کردیا ہے۔ اس پائپ لائن سے روزانہ 220 سے 230 ہزار بیرل خام تیل باہر سپلائی کیا جاتا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ خلائی فوجی آپریشن کی تیاریوں میں ہے: پوٹین روسی صدر ولادیمیر پوٹین

روسی صدر ولادیمیر پوٹین   نے کہا ہےکہ   امریکہ اب خلا سے  عسکری  آپریشن کرنے کی  …