جمعرات , 25 اپریل 2024

عراقی مواکب کے ذمہ داران کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی شہریوں کے اس اقدام کو نہایت ہی پسندیدہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے ان کی والہانہ محبت کا مظہر قراردیا۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ …