بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے:جاپان

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے اور ایران کے نقش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جاپان کے وزير دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے میں ایران کے نقش کے بارے میں ہمارے پاس کوئی شواہد موجود نہیں اور حوثیوں کے اعلامیہ سے یقین ہوتا ہے کہ یہ حملہ یمنی فورسز اور حوثیوں نے کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …