جمعرات , 24 اکتوبر 2019

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ 24 ستمبر کو اسلام آباد نیب آفس میں طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکاونٹس کیس میں نیب نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو 24 ستمبر کو اسلام آباد نیب آفس میں طلب کر لیا گیا۔نیب نے مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس کا ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کر دی۔ نوٹس میں کہا گیا کہ ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس میں بیان ریکارڈ کرائیں۔ مراد علی شاہ پر ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز اونے پونے داموں فروخت کرنے کا الزام ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاک و ہند میں چہلم امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا

پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا پاکستان …