بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیلی ٹینک شکن میزائل ہندوستان پہنچ گئے

نئی دہلی: اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی ہے

ہندوستانی اخبار ایکونومیک ٹائمز نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسپایس گائیڈڈ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

ہندوستان اورصیہونی حکومت نے حالیہ برسوں میں صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدنے کے لئے ایک بڑے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں ۔

ہندوستانی وزیراعظم نے دوہزار سترہ میں مقبوضہ فلسطین کا دورہ بھی کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …