ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس کا ترکی سے شام پر فوجی یلغار متوقف کرنے کا مطالبہ

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترکی سے شام پر فوجی حملے کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس ترکی اور شام کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے کے لئے تیار ہے ۔ لاوروف نے کہا کہ ترکی اور شام کو باہمی معاملات مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے چاہییں۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکی کو فوری طور پر فوجی حملے شام پر متوقف کرنے چاہییں ۔ واضح رہے کہ ترکی نے کل رات سے شام کے کرد علاقوں پر فوجی حملوں کا آغاز کررکھا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …