منگل , 23 اپریل 2024

اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

واشنگٹن: امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔ ادھر امریکہ کے نائب صدر پینس اور صدر اردوغان کے درمیان ملاقات کی اطلاعات بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ترکی کے دورے سے قبل ترک صدر کو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …