ہفتہ , 20 اپریل 2024

سوچی میں ترکی اور شامی سکیورٹی نمائندوں کا اجلاس

سوچی: روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شام کے سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔

باخـبر ذرائع نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شام کے سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس روس کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ ترکی اور روسی نمائندوں کا اجلاس منبج میں منعقد ہوگا ۔ لیکن اب ذرائع کے مطابق روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شامی سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔ ادھر شام کے کرد علاقہ میں ترک فوج کے حملے جاری ہیں۔جن میں ہزاروں کرد آوارہ وطن ہوگئے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …