اتوار , 31 مئی 2020

تیونس میں القاعدہ کا ایک اہم کماںڈر ہلاک

تیونس: تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے اہم کماںڈر کو ہلاک کردیا ہے ۔

تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تیونس کے سکیورٹی دستوں نے القاعدہ کے اہم کماںڈر عقبہ بن نافع کو ہلاک کردیا ہے ۔ تیونس کے ذرائع کے مطابق القاعدہ کے کمانڈر کو ملک کے مغرب میں واقع القصرین علاقہ میں ہلاک کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ے محمد زکری نے کہا کہ القاعدہ کے دہشت گرد عقبہ بن نافع کو الجزائر کی سرحد کے قریب القصرین کے پہاڑی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کورونا: 24 گھنٹے میں 4 ہیلتھ ورکرز سمیت 78 افراد جاں بحق ہوئے، ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ …