ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکی وزير دفاع عراق پہنچ گئے

واشنگٹن: غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق کے اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراق کے وزیر دفاع نجاح الشمری اور عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائ ۂ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع امریکی فوج کو شام سے عراق منتقل کرنے کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …