جمعرات , 21 نومبر 2019

ساروگنگولی باضابطہ طور پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

ممبئی: سابق کپتان ساروگنگولی باضابطہ طور پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

گنگولی بی سی سی آئی کے 39 ویں سربراہ ہیں، گذشتہ روز جنرل باڈی نے ان کے انتخاب کی توثیق کردی۔ گنگولی 2015 سے بطور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال صدرکام کررہے تھے۔

وہ65 برس میں بی سی سی آئی کے فل ٹائم صدر بننے والے پہلے کرکٹر ہیں، آخری مرتبہ 1954 میں مہاراجہ آف وزیاناگرام نے یہ ذمہ داری سنبھالی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف نے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالی

انقرہ: ترکی میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر …