جمعرات , 18 اپریل 2024

سعودی عرب کے ولیعہد کی امریکی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

ریاض: سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد نے اس گفتگو میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابوبکر بغدادی کو قتل کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ بغدادی کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی کے خلاف ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …