ہفتہ , 20 اپریل 2024

اقوام متحدہ کا ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرنے سے انکار

نیو یارک: اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔

اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔ فرحان حق نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں امریکی بیانات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ اس نے کہا کہ اس قسم کی اطلاعات اور بیانات کا متعدد ذرائع کے ذریعہ تائید ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …