ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ نے لبنان کی فوجی امداد متوقف کردی

بیروت: امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔

امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔ امریکہ کے دو اعلی حکام نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کے دو دن بعد لبنان کی فوجی امداد بند کردی ۔ امریکی وزارت خآرجہ نے اس سلسلے میں امریکی کانگریس کو بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور امریکہ کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے اس کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …