ہفتہ , 20 اپریل 2024

شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت

دمشق: شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شام اور ترکی کی سرحد کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا جو کہ اکتوبر 2019 سے اب تک اور اسی طرح شام کے شمالی علاقوں سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق امریکہ کی 20 بکتر بند گاڑیوں نے جن پر امریکی جھنڈے بھی نصب تھے سرحدی علاقے قامشلی میں گشت کیں۔

دوسری جانب ترکی نے 18 شامی فوجیوں کو رہا کر دیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …