پیر , 25 مئی 2020

کویت میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے

کویت سٹی: کویتی عوام نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف اور ناگفتہ بہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور اسی طرح نیشنلٹی دینے سے متعلق قانون کے خلاف کل رات الاردہ اسکوائر پر مظاہرہ کیا اور ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ۔

کویتی عوام ملک میں جاری کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور مظاہرین ملک میں سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق کویتی عوام کو مظاہرے کی دعوت گزشتہ چند روز سے دی جا رہی تھی تاہم 2 کویتی نوجوانوں زاید العصمی اوربدر مرسال الفضلی کی ہلاکت کے بعد اس میں شدت آئی اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکا کے ساتھ سرد جنگ کے دہانے کے قریب آ رہے ہیں : چین

چین اور امریکا کے درمیان مختلف پہلوؤں کے حوالے سے کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ …