پیر , 24 فروری 2020

اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

بیروت: لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيلی طیاروں نے کل رات اور آج صبح علما الش،عب، بیروت ، بعبعدا اور مغربی اور مشرقی بقاع میں لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل بحری کشتیوں نے لبنانی کی آبی حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کالم۔ مہمان کالم مہاتیر محمد کا استعفے کا اعلان

تحریر: مجیب الرحمان شامی ملائیشیا کے 95 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے اعلان کیا ہے …