جمعرات , 25 اپریل 2024

اعظم طارق قتل کیس سبطین کاظمی کے بعد محسن نقوی بھی باعزت بری

اسلام آباد: جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سناتے ہوئے دیگر4اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری برقراررکھے جن کے سرنڈرکرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا گیا۔

واضح رہے کہ تھانہ گولڑہ پولیس نے اعظم طارق کے قتل کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کی تھی کیس کے ایک ملزم سبطین کاظمی کو پہلے ہی بری کیا جاچکاہے جس کی بریت کے خلاف کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …