ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران نے جاسوس ڈرون کو مار گرایا

تہران: ایرانی آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈر نے کہا ہے کہ فضائیہ فورسز نے جمعہ کی صبح جنوبی شہر ماہشہر میں ہمارے ملک میں داخل ہونے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔

یہ بات بڑیگیڈیئر جنرل "علیرضا صباحی فرد” نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے آج کی صبح ہماری فضائیہ فورسز نے جارحیت کرنے والے جاسوس ڈرون کو مارگرایا۔
صباحی فرد نے کہا کہ ایک جاسوس ڈرون ایران میں داخل ہوا جس کی نشاندہی کی گئی اور فضائی دفاعی میزائل ایکٹیو ہوئے فوری طور پر مار گرایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بار بار انتباہ کیا کہ ایرانی فضائیہ فورسز مکمل تیاری کے ساتھ کسی بھی جارحیت کو منہ توڑ پر جواب دیں گی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …