بدھ , 24 اپریل 2024

موصل سے داعش کے اہم کمانڈر گرفتار

موصل: عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عراقی فورسز نے صوبہ نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعشی کمانڈر کو موصل کے صنعتی علاقہ الحی سےگرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی فورسز نے موصل کو سن 2017 میں داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …