جمعرات , 18 اپریل 2024

روس کی لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت

بیروت: لبنانی صدر کے مشیرامل ابوزید نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔ اس نے کہا کہ روس کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انھوں نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت کی شدید مخالفت کی ہے۔ابو زید نے کہا کہ لبنان میں روس کے سفیر اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکہ لبنان میں ہرج و مرج پیدا کرنے کے لئے آمادہ ہورہا ہے۔ اس نے کہا کہ روس لبنان کے صدر میشل عون کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …