اتوار , 15 دسمبر 2019

کویت کی کابینہ مستعفی ہوگئی

کویت سٹی: کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔

کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق کویت کے وزير اعظم نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔ کویتی کابینہ کا استعفی سے قبل کویت میں کرپشن کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے تھے ۔

یہ بھی دیکھیں

رضاکاروں کو مغربی سازش کا سامنا ۔ کارٹون

اپنے ملک یا نظام کے لئے کام کرنے والی مسلم رضاکار فورس کہیں کی بھی …