پیر , 13 جولائی 2020
تازہ ترین

حلب کے مشرق میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق

حلب: شام کے صوبہ حلب کے مشرقی علاقہ میں ایک بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ حلب کے شہر الباب میں ہوا ہے ۔ المیادین کے مطابق اس دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

راڈار سسٹم کا نقص یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کا سبب بنا، ایران

تہران: ایران نے رواں برس کے اوائل میں یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کو ’انسانی …