پیر , 9 دسمبر 2019

کانگو میں داعش دہشت گرد نے 15 افراد کو قتل کردیا

کنشاسا: کانگو ميں وہابی اور صہیونی دہشت گردوں سےمنسلک ملیشیا نے 15 افراد کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی اور صہیونی دہشت گردوں نے کانگو کے مشرق میں مباؤ گاؤں میں 15 افراد کو بے رحمانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اور چین نے ایران کی حمایت کردی

پاکستان اور چین نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری معاہدے کی پاسداری …