ہفتہ , 8 اگست 2020

اسرائیلی جنرل کا روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر ٹسویکا فگل نے روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو غزہ پر حملے کی اجازت اور روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔ اسرائیلی کماںڈر نے کہا کہ جب تک فلسطینی سفید پرچم بلند نہ کریں تب تک ان کا قتل جاری رکھنا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے : اسد الدین اویسی

سری نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے …