پیر , 16 دسمبر 2019

حشد الشعبی کا موصل کے مشرق میں کامیاب آپریشن

بغداد: عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

حشد الشعبی کے کمانڈر علاء الوحیلی نے کہا ہے کہ اس آپریشن میں عوام اور سکیورٹی دستوں نے باہمی تعاون کے ساتھ دہشت گردوں پر کاڑی ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور بعض کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ اس نے کہا کہ وہابی د ہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

دفاعی مقاصد کیلئے فوج سعودی عرب بھیجی :امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ سٹیون نوشین نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی فوجی …