بدھ , 24 اپریل 2024

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی چولیں ہلا دی ہیں

یروشلم: فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم شہیدوں کا ضرور انتقام لیں گے ۔ حالیہ جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں لیکن جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطین کی مکمل آزادی تک جنگ جاری رہےگی۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …