جمعرات , 12 دسمبر 2019

دمشق ائرپورٹ کے مضافات میں متعدد بم دھماکے

دمشق: دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب چار بم دھماکے کئے گئے ہیں۔

شامی سرکاری نیوز ایجنسی ”سانا” نے بھی بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ بم دھماکوں میں کوئی مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی علاقوں میں خطرے کی گنٹیاں بج رہی ہیں اور جولان کی پہاڑیوں قریب کئی راکٹ حملے کئے ہیں۔ اسرائیلی غاصب فوج کا کہنا ہے کہ فوج کے مراکزکو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے متعدد راکٹ فضا میں ہی ناکارہ بنا دیئے گئے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ میں فائرنگ 6 ہلاک

امریکہ میں ہر روز فائرنگ سے کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔ غیرملکی …