جمعرات , 12 دسمبر 2019

سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری

صنعا: سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے حیس اور الدیہمی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے جبکہ صوبہ صعدہ رازح علاقہ پر مجرمانہ بمباری کرکے متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت …