جمعہ , 13 دسمبر 2019

روس کا سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر انتباہ

ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی فوجی کس سے لڑیں گے؟ ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں 3000 امریکی فوجی تعینات کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کوئٹہ میں 7 قطری شہری گرفتار

کوئٹہ: قطری شاہی خاندان کے 4 افراد سمیت 7 قطری باشندوں کو دفتر خارجہ کی …