منگل , 23 اپریل 2024

ترکی نے امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

آدانا: ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت ہے۔ ان افراد کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نشر کی گئي ہے جس میں وہ آب زم زم کی توہین کررہے ہیں۔ادھر ترک اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ان افراد کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …