جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

ماسکو: روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

روسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی بنا پر خطے میں عدم استحکام پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 12 نومبر اور 19 اور 20 نومبر میں شام پر فضائی اور میزائل حملے کئے ہیں۔ جن کے نتیجے میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …