ہفتہ , 14 دسمبر 2019

اسرائیل کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کیٹس نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہراتے ہوئے عالمی برادری سے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کیٹس نے اپنے دعوے میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو عالمی سطح پر عسکری خطرہ قراردیا جائے۔ اس نے کہا کہ امریکی پابندیاں ایران کے خلاف مؤثر ثابت ہوئی ہیں اور امریکہ کا ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رہنا چاہیے۔

یہ بھی دیکھیں

یمن کے میزائلی حملے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ قاصم میزائلوں سے …