منگل , 23 اپریل 2024

ایرانی ایئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت مشترکہ مشقوں کا آغاز

تہران: ایران کے صوبہ سمنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر ڈیفنس فورس کی آسمان ولایت 98 مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ان مشقوں کا آغاز ” یا محمد رسول اللہ (ص) ” کی رمز سے کیا۔ آسمان ولایت مشترکہ مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال ، ریڈار ، توپخانہ ، میزائلوں کو ادھر ادھر منتقل کرنے ، ڈرونز طیاروں سے استفادہ نیز ڈرونز طیاروں کو منہدم کرنے کے تجربات کئے جائیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …