بدھ , 24 اپریل 2024

ایران کی موجودہ مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ

ماسکو: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے ایران کی موجودہ مشکلات کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران کے موجودہ مسائل کی اصلی ذمہ داری امریکہ کے دوش پر عائد ہوتی ہے۔ اس نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی سنگین اقتصادی پابندیوں اور غیر قانونی اقدامات کی وجہ سے ایران میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ دوا ؤں اور غذائی مواد کا حصول ایرانی عوام کا حق ہے اور امریکہ ایرانی عوام کے حقوق کو پامال کررہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …