جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی نے مزید درجنوں پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

انقرہ: ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کرکے اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔

اسلام آباد ائرپورٹ حکام کا کہناہے کہ ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 42پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے واپس بھیج دیاگیا جنھیں ایف آئی اے امیگریشن حکام نے بعد ازاں انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار ترکی نے متعدد پاکستانیوں کو ملک بدر کرچکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …