جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل کی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کی سیاسی پارٹی ” اسرائیل ہمارا گھر” کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبر من نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا قانون منظور ہونا چاہیے ۔ واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے ایک فلسطینی عبدالحکیم عاصی کو اسرائیل خاخام ایٹمار بن جال کے قتل میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …