بدھ , 24 اپریل 2024

دونوں بازوؤں سے محروم دنیا کی پہلی خاتون پائلٹ

 

اسلام آباد( رپورٹ) جیسیکا کوکس (Jessica Cox) دنیا کی وہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ خاتون “امریکن تائیکوانڈو ایسوسی ایشن” کی پہلی بلیک بیلٹ خاتون بھی ہیں۔ یونیورسٹی آف ایریزونا سے سائیکالوجی میں گریجویشن کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہیں۔ ہزاروں زندگی سے مایوس خواتین و حضرات انہیں دیکھ کر زندگی کی طرف لوٹتے ہیں اور اپنے آپ میں لڑنے کا مادہ پیدا کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

10 جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

اربد: ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے …