جمعرات , 4 جون 2020

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

الخلیل: صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

صیہونی فوجیوں نے سنیچر کی رات بھی الخلیل میں دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

صیہونی فوجی ، ہر روز مختلف بہانوں سے فلسطین کے مظلوم عوام کو شہید ، زخمی اور گرفتار کرتے رہتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج …