جمعرات , 4 جون 2020

ایران اور شام کے درمیان بجلی کی فراہمی کا معاہدہ

 

(ابلاغ نیوز)ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں،ایرانی وزیر برائے توانائی رضا اردکانیان اور ان کے شامی ہم منصب محمد زہیر خربوطلی نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ ایرانی وزیر توانائی رضا اردکانیان نے معاہدے کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب میں کہا کہ یہ معاہدہ بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے لئے ایک جامع فریم ورک تشکیل دیتا ہے ۔ ایران شام معاہدہ دیتا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

امام خمینی ؒ نے ظاہر کیا کہ سپر پاورز کمزور اور شکست خوردہ ہیں

تہران: ایرانی سپریم لیڈر نے آج بروز بدھ بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے انتقال …