منگل , 23 اپریل 2024

سپیشن لیگ: لیونل میسی کا اٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف شاندار گول، چیمپئن بارسلونا کو ٹاپ پوزیشن دلا دی

 

(ابلاغ نیوز) سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی نے سپیشن لیگ کے میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف لیٹ گول سے فتح دلا کر چیمپئن بارسلونا کو ٹاپ پوزیشن دلا دی۔سپین کی سرزمین پر لالیگا کا اعصاب شکن مقابلہ، بارسلونا اور اٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ زور کے جوڑ میں، سارے جوڑ توڑ لگائے گئے، پہلے ہاف میں کوئی گول سکور نہ ہو سکا، دوسرے ہاف میں مقابلہ اعصاب شکن ہو گیا۔چوراسویں منٹ میں سپر سٹار لیونل میسی نے سٹائلش گول کر کے چیمپئن ٹیم بارسلونا کو فتح دلائی، ایک صفر کی جیت سے ٹیم بارسا پھر پوزیشن لے گئی۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …