جمعہ , 19 اپریل 2024

ایک فنکار کی طرف سے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کی نقاشی

یوں تو عاشورا کا ہر لمحہ دردناک ہے لیکن کچھ ایسے لمحات بھی اس دن گزرے جنہیں برداشت کرنے کے لیے امام حسین (ع) اور زینب کبریٰ (س) کے جیسا جگر گردہ چاہیے۔ایک ایرانی فنکار نے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کو نقاشی اور ڈرائنگ کی صورت میں منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔

 


ایک ایرانی فنکار نے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کو نقاشی اور ڈرائنگ کی صورت میں منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔

سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس(ع) نہر علقمہ میں

سقائے حرم نرغہ اعداء میں

 

امام حسین اپنے بیٹے جناب علی اکبر میدان کارزار میں بھیجتے ہوئے

 

جوانان بنی ہاشم لاشہ علی اکبر کو اٹھاتے ہوئے

 

امام حسین(ع) لاشہ حبیب ابن مظاہر پر

بیبیاں مولا حسین(ع) کو رخصت کرتے ہوئے

امام حسین (ع) قتلگاہ میں اور یزیدی نیزے اور خنجر مارتے ہوئے

شمر ملعون کا سرقلم کرنا اور آسمان کا خوں رونا

زینب کبریٰ(س) بھائی کی لاش کی تلاش میں

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات