اتوار , 15 دسمبر 2019

ایران کے بارے میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی طویل ملاقات

ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، روئٹرز نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسلامی جمہوریہ ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں اہم ملاقات کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے رہنماوں نے گزشتہ روز اہم ملاقات کی جس میں ایران سمیت مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی گئی۔امریکا اور اسرائیل کے رہنماؤں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے لئےخطرہ قرار دیا۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی انتخابات میں ساجد جاوید اور ناز شاہ سمیت 15 پاکستانی کامیاب

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے اور ووٹوں کی گنتی …